ٹیل کوٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دو پاکھا کوٹ پیچھے سے کھلا اور سامنے کے دامن گول ترشے ہوئے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دو پاکھا کوٹ پیچھے سے کھلا اور سامنے کے دامن گول ترشے ہوئے۔